تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 جون 2013
وقت اشاعت: 13:25

دوسرا وارم اپ ، پاکستان کا پروٹیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - لندن…آئی سی سی چمیئنز ٹرافی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان وارم میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے،پاکستان کا یہ دوسرا وار اپ ہے پہلا وارم اپ میچ جو سری لنکا سے کھیلا جا نا تھا برش کی نظر ہو گیا تھا۔کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پچ کی کنڈیشن دیکھ کر فیلڈنگ کو ترجیح دی ،شائقین کرکٹ کواچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔چمینزٹرافی میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 جون کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.