تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جون 2013
وقت اشاعت: 0:40

پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں: وسیم اکرم

جیو نیوز - کراچی… سوئنگ کے سلطان و سیم اکرم کہتے ہیں کہ آج کے میچ میں پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں اوروکٹیں نہیں گنوانی۔ پاکستان کی بولنگ لائن مضبوط ہے۔ ویسٹ انڈیزکو ون ڈے کا تجربہ زیادہ ہے جس کا انھیں ایڈوانٹیج ہو گا، امید ہے مقابلہ سخت ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.