تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جون 2013
وقت اشاعت: 18:29

چیمپئنز ٹرافی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کودو وکٹوں شکست دیدی

جیو نیوز - اوول…چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے اور اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد دو وکٹوں شکست دیدی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.