تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 جون 2013
وقت اشاعت: 3:28

چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکراؤ

جیو نیوز - لندن… آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2013 میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکراؤ ہوگا، دونوں ٹیمیں پہلے میچ میں شکست سے دوچارہوئیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا،دونوں ٹیموں کے کپتان آج کے ہونے والے میچ کو do or die قراردے رہے ہیں، مصباح کہتے ہیں ڈیل اسٹین کے بغیر بھی جنوبی افریقاآسان حریف نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.