تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 جون 2013
وقت اشاعت: 14:59

جمیکن ایتھلیٹ ویرونیکا کیمپبل براؤن ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل

جیو نیوز - جمیکا…جمیکن ایتھلیٹ ویرونیکا کیمپبل براؤن کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے ۔جمیکا کی سب سے کامیاب خاتون ایتھلیٹ ویرونیکا کیمپبل براؤن نے دو مرتبہ اولمپک گیمز کی دو سو میٹر ریس میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔ انکا حالیہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا جس کی وجہ سے جمیکن ایسوسی ایشن نے انہیں عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ 31 سالہ ایتھلیٹ نے فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے ہر قسم کے مقابلوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.