تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 جون 2013
وقت اشاعت: 10:14

ڈی ایچ اے آزادی گالف چیمپیئن شپ کراچی میں شروع

جیو نیوز - کراچی…ڈی ایچ اے آزادی گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی ہے،ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ٹاپ گالفرز شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے ڈی ایچ ایکنٹری اینڈ گالف کلب میں میلہ سج گیا۔ چیمپیئن شپ میں 200 سے زائد گالفرز مختلف کیٹی گریز میں حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں 120 پروفیشنل گالفرز شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 17 لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے جبکہ ہول ان ون کا کارنامہ انجام دینے والے کو کار دی جائے گی۔ ایونٹ 23 جون تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.