تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 جون 2013
وقت اشاعت: 1:8

چیمپینز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا

جیو نیوز - لندن…چیمپینزکاچیمپین کون ہوگا،بھارت یاانگلینڈ؟ساری رکاوٹیں عبورکرنے کے بعددونوں ٹیمیں آج چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔انگلش ٹیم کے کپتان الیسٹرکک کاکہناہے کہ بھارت آسان حریف نہیں ،توقع ہے کہ فائنل دلچسپ ہوگا۔بھارتی کپتان دھونی کہتے ہیں کہ ان کی ٹیم بھرپورفارم میں ہے،انہیں کھلاڑیوں سے فائنل میں بھی اچھی کارکردگی کی امید ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.