24 جون 2013
وقت اشاعت: 9:22
فرانس:مینز24 ہاورز ریس، ڈینش کھلاڑی کی مسلسل 9ویں بار جیت
جیو نیوز - پیرس… فرانس میں ہونے والی مینز24 ہاورز ریس ڈینش کھلاڑی ٹوم کرسٹینسن نے مسلسل 9ویں بار جیت کرریکارڈ بنادیا۔ڈنمارک کیٹوم کرسٹینسن نے لی مینز24 ہاورز ریس میں اپنی جیت، ریس کے دوران مرجانے والے ساتھی کھلاڑی ڈین ایلن سمنسن کے نام کردی ،اس موقع پر پوڈیم میں جھنڈا سرنگوں رہا ،جیت کی تقریب سے قبل آسٹن مارٹن کی یاد میں خاموشی بھی اختیا ر کی گئی۔