جیو نیوز - کینبرا…آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ میک آرتھر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔