تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 جون 2013
وقت اشاعت: 7:38

چیمپینز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،مصباح الحق بھی شامل

جیو نیوز - لندن......چیمپینز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔مہندر سنگھ دھونی کوکپتان مقرر کیا گیا ہے۔چیمپینز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بھی شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں مصباح کی پوزیشن میں بہتری آگئی ہے اور پاکستانی کپتان دسویں سے نویں نمبر پر آگئے جبکہ بولرز میں سعید اجمل کا دوسرا نمبر برقرار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.