25 جون 2013
وقت اشاعت: 22:30
لندن:نیوزی لینڈنے پہلے ٹی20میں انگلینڈکو5 رنزسے شکست دیدی
جیو نیوز - لندن…نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا۔ 2 میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈکو0-1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 201 رنز بنائے اس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 196 رنز بناسکی۔اس طرح اسے صرف 5 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔