29 جون 2013
وقت اشاعت: 12:17
شاہد خان آفریدی سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی قرار
جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورد کے میڈیکل بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ سلیکشن کمیٹی کوبھجوادی ہے ذرائع کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی قرار پائے۔ پی سی بی نے 10کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کروائے تھے۔