تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 جون 2013
وقت اشاعت: 22:43

پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

جیو نیوز - کراچی…پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے،بخاری نے فائنل میں ٹاپ سیڈ اردن کے احمد السراج کو شکست دی۔عمان میں منعقدہ اس چیمپئن شپ میں علی بخاری کی فتح کا اسکور 4-11 ، 11-9 ، 11-7 ، 8-11 اور 14-12رہا اوراس طرح علی بخاری نے باآسانی ٹاپ سیڈ اردن کے احمد السراج کو شکست دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.