تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:13

ومبلڈن ٹینس: اعصام اور روزے کی جوڑی ہار گئی

جیو نیوز - ومبلڈن…ومبلڈن میں اعصام الحق اورجولین روزے کی جوڑی پری کوارٹرفائنل میں ہارگئی ،اور مسکڈ ڈبلز میں اعصام کو واک اوور مل گیا ،جبکہ ویمن سنگلزمیں ٹاپ سیڈسریناولیمز کوشکست کاسامنا کرناپڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.