تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:30

ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان کوپہلی کامیابی کی تلاش ،آج جنوبی افریقاسے مقابلہ ہوگا

جیو نیوز - کراچی…ہاکی ورلڈلیگ میں پاکستان کو پہلی کامیابی کی تلاش ہے، جس سے وہ اب تک محروم ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے دومیچز برابرکھیلے ہیں تاہم آج جنوبی افریقاسے مقابلہ ہوگا اور یقیناًپاکستان ٹیم کی نگاہ فتح پر مرکوز ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.