تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 جولائی 2013
وقت اشاعت: 13:2

ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کیخلاف پہلا گول کردیا

جیو نیوز - جوہر بارو…ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کیخلاف پہلا گول کردیا،ورلڈ ہاکی لیگ کے سلسلے میں اس وقت پاکستان اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں مدمقابل ہیں ،پاکستان نے پہلے ہاف کے13ویں منٹ میں جنوبی کوریا پر سبقت حاصل کیہے اور اب تک اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ایونٹ کی ٹاپ 3 ٹیمیں اگلے سال ہونے والے ورلڈ کپ میں جگہ بنائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.