تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 جولائی 2013
وقت اشاعت: 15:59

ہاکی ورلڈ لیگ: جنوبی کوریا نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دیدی

جیو نیوز - جوہر بارو … ہاکی ورلڈ لیگ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی، پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ایشیا کپ جیتنا ہوگا۔ پاکستان کو جنوبی کوریاکیخلاف 2 گول کی برتری حاصل تھی، لیکن پہلا ہاف ختم ہونے سے پہلے جنوبی کوریا نے ایک گول کردیا۔ دوسرے ہاف میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، ایک موقع پر اسکور 3-3 سے برابر تھا، لیکن کورین ٹیم برتری لے گئی، جسے گرین شرٹس برابر نہ کرسکے،یوں جنوبی کوریا نے میچ 4-3 سے جیت کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.