تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:23

ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن

جیو نیوز - جوہربارو…ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 کے مقابلے میں 6گول سے شکست دی، اس طرح پاکستان نے ایونٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.