تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 جولائی 2013
وقت اشاعت: 20:58

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ،پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20کھیلے گی

جیو نیوز - کراچی …پاکستان کی قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہوگئی، ٹیم وہاں پر 5 ون ڈے اور 2 ٹی 20 میچ کھیلے گی ۔ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئینٹی میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ، کریبیئن آئی لینڈ کیلئے روانہ ہوئی۔ ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم اور منیجر علیحدہ علیحدہ ائرپورٹ پہنچے۔کپتان اورمنیجمنٹ نے میڈیا سے بات چیت سے گریز کیا۔البتہ شاہد آفریدی نے مختصر بات چیت میں کہاکہ وہ شائقین کومایوس نہیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.