10 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:51
پاکستانی ٹیم گیانا کے خلاف آج ایک روزہ سائیڈ میچ کھیلے گی
جیو نیوز - کنگسٹن…دورہ ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم آج سائیڈ میچ کھلے گی۔ پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز کی فائنل ریہرسل کے لیے آج گیانا کے خلاف ایک روزہ سائیڈ میچ کھیلے گی۔وارم اَپ میچ میں پاکستان کا مقابلہ گیانا سے ہوگا۔