تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 جولائی 2013
وقت اشاعت: 16:57

پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض اکرم رضا نے امپائرنگ کو خیر باد کہہ دیا

جیو نیوز - لاہور … سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر اکرم رضا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نارواسلوک پر امپائرنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ اکرم رضا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ امپائروں کی تقرری میں میرٹ سے کام نہیں لے رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.