15 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:20
پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان چیف سلیکٹر مقرر کردیا
جیو نیوز - کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔یحییٰ حسینی کے مطابق معین خان کا تقرر ی کی مدت واضح نہیں ہو سکی ہے ،لیکن ان کا سب سے پہلا کامسری لنکا کے لئے 23سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے ٹیم کا اعلان کر نا ہے۔سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین وہ ہی ہیں جو اقبال قاسم کے ساتھ کام کر رہے تھے۔