17 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:32
پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
جیو نیوز - ڈبلن…پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کی ٹیم کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 157 رنز کے بھاری مارجن سے جیت لیا۔اس طرح ون ڈے سیریز میں پاکستان کو آئرلینڈ کی ٹیم پر 1-0 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔