تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 جولائی 2013
وقت اشاعت: 2:10

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تیسرا ون ڈے آج ہوگا

جیو نیوز - گیانا… پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج سینٹ لوشیا میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، دونوں ٹیمیں بیٹنگ لائن کی مایوس کن پرفارمنس پرفکرمند ہیں۔ آج دونوں ٹیموں کے درمیان ایک بار پھر برتری کی جنگ ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.