تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 جولائی 2013
وقت اشاعت: 5:50

برٹش اوپن میں گالفر کی بال نے80ہزار ڈالر کا لینس توڑ دیا

جیو نیوز - ایڈنبرگ…برٹش اوپن میں ڈنمارک کے معروف گالفرتھامس بی جورن کی بال کیمرے پر جا لگی۔ 80 ہزار ڈالر کا لینس ٹوٹ گیا۔اسکاٹ لینڈمیں برٹش اوپن چیمپین شپ کے دوران ڈنمارک کے معروف گالفرتھامس بی جورن نے گیندکو ہول ان ون کے لیے شاندارہٹ لگائی لیکن گینداڑتی ہوئی گالف ہول میں جانے کے بجائے ان کے شاٹ کوکورکرنے والے کیمرے کے لینس پرجالگی اورایک دوہزارنہیں اسی ہزارڈالرکاقیمتی کیمرے کالینس ٹوٹ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.