تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 جولائی 2013
وقت اشاعت: 0:22

آج کی فتح سے اعتماد آیاہے: مصباح الحق

جیو نیوز - سینٹ لوشیا… پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں جیت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آج کی فتح سے اعتماد آیاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ سیریزجیتنے کیلئے پْرامیدہیں، جنیدخان نے بہت اچھی بولنگ کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.