تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 جولائی 2013
وقت اشاعت: 0:28

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،پانچواں ون ڈے آج ہوگا

جیو نیوز - سینٹ لوشیا…پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،پانچواں ون ڈے آج ہوگا،پاکستان کو ون ڈے سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے، اس طرح پاکستان سیریز ہار نہیں سکتا اور ویسٹ انڈیز سیریز جیت نہیں سکتا،پانچویں ون ڈے میچ کے لیے پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں نے بھرپورٹریننگ سیشن کیا،دونوں ٹیموں نے بیٹنگ پرخصوصی توجہ دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.