24 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:27
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
جیو نیوز - سینٹ لوشیا…پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا پانچواں ایک روزہ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ ڈک ورتھ لوئس پر پاکستان 5رنز آگے ہے، اگر بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا تو پاکستان کو فاتح قراردیا جائیگا۔