26 جولائی 2013
وقت اشاعت: 13:55
ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پاکستان میں کام نہیں کیا جا رہا ،جہانگیر خان
جیو نیوز - کراچی…پاکستانی اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے فیڈریشن کوئی کام نہیں کررہی، چند ایک ٹائٹل ایشین سطح پر آئے ہیں ، ورلڈ ٹائٹل کیلئے کھلاڑیوں کو محنت کرنا ہوگی۔