26 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:31
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
جیو نیوز - کنگسٹن…پروفیسر کے چلیں گے فارمولے یا پھر گیل دکھائے گا کھیل، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانے والی ایک روزہ سیریز پاکستان 3-1سے جیت چکا ہے۔