جیو نیوز - کراچی…کرکٹ کی اردو کمنٹری کے بانی منیر حسین انتقال کر گئے، ان کے خاندانی ذرائع کے مطابق منیر حسین طویل عرصے سے بیمار تھے۔انتقال کے وقت ان کی عمر84سال تھی۔