تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 اگست 2013
وقت اشاعت: 7:48

پاکستان سری لنکا کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

جیو نیوز - لاہور…پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان کی ہوم سیریز7 دسمبر سے 21 جنوری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کے مطابق سیریز کے میچز شارجہ، دبئی اور ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، سیریز میں 2 ٹوئنٹی، 5ون ڈے اور 3ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.