تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:48

سٹی اوپن ٹینس، یوان ڈیل پوٹرو ،ٹامی ہاس،اور جان آئزنر سیمی فائنل میں

جیو نیوز - واشنگٹن…ارجنٹائن کے یوان مارٹن ڈیل پوٹرو ، جرمنی کے ٹامی ہاس،امریکا کے جان آئزنر نے سٹی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،واشنگٹن میں جاری ٹینس ایونٹ کے کوارٹرز میں جان آئزنر کا سامنا مارکوس بغداتیس سے تھا،نمبر آٹھ سیڈ جان آئزنر نے یہ میچ چھ سات ، چھ چار اور چھ چار سے جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالفیائی کرلیا ،جہاں ان کا مقابلہ روس کے دمتری ٹرسنوو سے ہوگا،ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن کو سات چھ اور چھ تین سے ہرادیاجرمنی کے ٹامی ہاس بلغاریہ کے گریگو دمتروو کو سات چھ اور سات چھ سے ہرا سٹی اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ \

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.