تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اگست 2013
وقت اشاعت: 13:3

دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا علان ،معین خان منیجر مقرر

جیو نیوز - لاہور…دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا علان کردیا گیا ہے،سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کو دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔محمد حفیظ کپتان ، عمر امین ،عمر اکمل ،صہیب مقصود ،شاہد آفریدی ،سعید اجمل ،سہیل تنویر ،محمد عرفان ،جنید خان ،ذوالفقار بابر ،اسد علی ،حارث سہیل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہیں ، عمر اکمل ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں وکٹ کیپنگ کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.