تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 اگست 2013
وقت اشاعت: 20:54

یوتھ فیسٹول میں المپکس سے زیادہ افراد نے شرکت کی ،عثمان انور

جیو نیوز - لندن …گنیزورلڈریکارڈز نے یوتھ فیسٹیول دوہزاربارہ کواولمپکس سے بڑا فیسٹیول قراردیاہے۔ ڈی جی اسپورٹس عثمان انور نے لاہورمیں میڈیاکوبتایا کہ یوتھ فیسٹول دوہزار بارہ میں 33لاکھ افراد نے شرکت کی اور یہ تعداد اولمپکس سے تین سو گنا زیادہ ہے،انہوں نے کہاکہ گنیزکایوتھ فیسٹیول کواولمپکس سے بڑاایونٹ قراردیناپاکستان کیلیے اعزازہے،اس ایونٹ کاجس قدرکامیابی سے انعقادکیاگیا اس پرآرگنائزرزاورشرکامبارک بادکے مستحق ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.