تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:4

عمر اکمل کا کیس نجم سیٹھی کیلئے آزمائش بن گئی

جیو نیوز - کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے پالیسی بیان میں میڈیا سے کچھ نہ چھپانے کا وعدہ کیا تھا، لیکن اب انکے لئے عمر اکمل کا کیس پہلی بڑی آزمائش بن کر سامنے آگئی ہے۔عمر اکمل کی فٹنس اور پر اسرار بیماری کے حوالے سے چیئر مین پی سی بی کا کیا رد عمل ہو گا شائقین کرکٹ منتظر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.