تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 اگست 2013
وقت اشاعت: 12:23

وسیم اکرم نے شنیرا تھامپسن سے نکاح کر لیا

جیو نیوز - لاہور…وسیم اکرم نے شنیرا تھامپسن سے نکاح کر لیا۔نکاح کی تقریب میں وسیم اکرم کے خاندان کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق شادی کی بڑی تقریب ستمبر یا نومبر میں منعقد کی جائے گی۔ان کے نکاح کی تقریب کی تصاویر جیو نیوز کو موصول ہوگئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.