تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:21

ایشیاکپ ہاکی:آج پاکستان جاپان سے مقابلہ کرے گا

جیو نیوز - کوالالمپور…ملائیشیا میں ہونے والے ایشیاکپ کے پہلے دن آج پاکستان کامقابلہ جاپان سے ہورہاہے۔گرین شرٹس کو ورلڈکپ کھیلنا ہے تو ایشیاکپ میں پہلی پوزیشن لینا ہوگی،ورنہ چارمرتبہ کی عالمی چیمپئن ورلڈکپ نہیں کھیل سکے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.