تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:30

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا

جیو نیوز - ہرارے…پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا ،پاکستان نے زمبابوے میں پہلا معرکہ سرکرلیا،گرین شرٹس نے پہلا ٹی ٹوینٹی میچ 25رنزسے جیت لیا،،میچ کے ہیرو بنے احمد شہزاد جو 70رنزبناگئے، بوم بوم آفریدی نے آل راوٴنڈ پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیتے،23رنزبھی بنائے اور3 وکٹیں بھی لیں۔ پاکستان نے زمبابوے کو 25 رنزسے ہرادیا،ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں پاکستان کوایک صفر کی برتری مل گئی۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.