تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 14:27

زمبابوے کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ

جیو نیوز - ہرارے…زمبابوے نے دوسرے ٹی 20میچ میں ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے،پاکستان اور زمبابوے کے درمیا ن ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20میچ میں زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔دوٹی20میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو زمبابوے کے خلاف 1-0کی برتری حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.