تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:30

ایمرجنگ ٹیمز کپ فائنل،بھارت نے پاکستان کو9وکٹ سے ہرادیا

جیو نیوز - سنگا پور…بھارت انڈر 23 نے پاکستان انڈر 23 کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز کپ 2013 کا فائنل جیت لیا۔سنگاپور میں کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان ٹیم نے حریف ٹیم کو160رنز کا ہدف دیا تھا جو بھارت نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر34ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ بھارت انڈر 23 کی جانب سے لوکیش راہول ناقابل شکست 93 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور جبکہ: من پریت جونیجا 51 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.