تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 اگست 2013
وقت اشاعت: 16:46

ایشیاکپ ہاکی :پاکستان نے ملائیشیاکو4-1سے شکست دے دی

جیو نیوز - ایپوہ…ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو4-1 سے شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ایپوہ میں ہونے والے میچ میں ملائیشیا کوپہلے ہاف میں برتری مل گئی،دوسرے ہاف میں گرین شرٹس نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے چارگول اسکورکیے۔پاکستان کے لئے محمدزُبیر، دلبرحسین،محمدوقاص اورشفقت رسول گول کرنے میں کامیاب ہوئے۔یوں پاکستان نے چارایک کی جیت کے ساتھ مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی،اس فتح نے پاکستان کوایشیاکپ کے سیمی فائنل میں پہنچادیا،پاکستان گروپ میں آخری میچ منگل چائی نیزتائی پے سے کھیلے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.