جیو نیوز - ہرارے…زمبابوے نے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیکر تین ایک روزہ میچوں میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔