تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 نومبر 2014
وقت اشاعت: 20:26

ویمن کرکٹ اب ویمن لیڈر کے بغیر کام کرے گی

جیو نیوز - لاہور.......پاکستان میں ویمن کرکٹ اب ویمن لیڈر کے بغیر کام کرے گی، کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین ویمن کرکٹ کی بھی بہتری کے لئے کام کریں گےجبکہ سابق چیئرپرسن بشریٰ اعتزاز نے چیئرپرسن کے عہدے کو ختم کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیا ہے۔ پاکستان میں ویمن کرکٹ کو ابھی developed قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ پہلے ویمن کرکٹ گروہ بندی کا شکار رہی،پھر پی سی بی نے ویمن ونگ کی چیئرپرسن مقرر کر کے اسے اپنے سائے تلے لے لیا لیکن اب پھر بورڈ نے چیئرپرسن کا عہدہ ختم کر کے تمام معاملات خود چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.