تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 نومبر 2014
وقت اشاعت: 7:38

ابو ظہبی ٹیسٹ میں آج تیسرے دن کا کھیل ہوگا

جیو نیوز - ابوظہبی....پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج ابوظہبی ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ہوگا، نیوزی لینڈ کوفالوآن سےبچنےکےلیےمزید351 رنز درکارہیں۔ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 15رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی پہلی اننگز آج دوبارہ شروع کرے گی، پاکستانی ٹیم نے احمد شہزاد کے بعد یونس خان اور کپتان مصباح الحق کی سنچریوں کی بدولت تین وکٹ پر 566رنز بناکر اننگز ڈیکلیئر کردی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.