11 نومبر 2014
وقت اشاعت: 18:17
ابوظبی ٹیسٹ، نیوزی لینڈکی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ
جیو نیوز - ابوظبی .........ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کے 566رنز کے جواب میں نیوزی لینڈکی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کو نیوزی لینڈ پر 304رنز کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کےراحت علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کچھ دیر بعد پاکستانی ٹیم اننگ کا آغاز کرے گی۔