تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 نومبر 2014
وقت اشاعت: 3:50

ابوظہی ٹیسٹ: پاکستان سے فتح صرف 2 وکٹ کی دوری پر

جیو نیوز - ابوظہبی.....نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کے لئے 480 رنز کا ہدف ملا تھا ،چوتھے دن کھیل کےاختتام پر کیویز نے آٹھ وکٹ پر 174 رنز بنالئےاور اب ابوظہبی ٹیسٹ جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کو 306 رنز درکار جبکہ پاکستان کو صرف 2 وکٹوں کی ضرورت ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صحرا میں کنگروز کے بعدکیویز بھی پاکستان کے جال میں پھنس گئے ہیں، مصباح الحق آج پندرہواں ٹیسٹ جیت کر پاکستان کے سب سے کامیاب کپتان بن جائیں گے۔پاکستانی اوپنر محمدحفیظ نے کپتان مصباح الحق کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مصباح بہترین انسان اور سمجھدار کپتان ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.