تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 نومبر 2014
وقت اشاعت: 9:40

دبئی ٹیسٹ ،کیویزتین وکٹ پر 243رنزسےاپنی اننگزآگے بڑھائیگی

جیو نیوز - دبئی.......دبئی ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 243رنز تین کھلاڑی آؤٹ سےاپنی پہلی اننگز آگے بڑھائے گی، پہلے دن کے ہیرو اوپنر ٹام لیتھم 137رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔پاکستانی بولرز کھیل کے پہلے روز صرف تین وکٹیں حاصل کر سکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.