تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 نومبر 2014
وقت اشاعت: 10:13

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ آج بنگلور میں شروع ہو رہی ہے

جیو نیوز - کراچی ...... آئی بی ایس ایف اسنوکر چیمپئن شپ کا کا آغاز آج 19 نومبر سے ہوگا۔ بھارت کے شہر بنگلور میں ہونے والی چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ڈراز کے مطابق پاکستانی کھلاڑی حمزہ اکبر گروپ سی میں، محمد سجاد گروپ پی میں اور محمد آصف گروپ آر میں شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.