تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 نومبر 2014
وقت اشاعت: 13:25

دبئی ٹیسٹ ،سرفرازاحمد کی نیو زی لینڈ کیخلاف سنچری

جیو نیوز - دبئی......پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے ےتیسری ٹیسٹ سنچری اسکور کر دی،انہوں نے یہ سنچری دبئی ٹیسٹ میں نیو زی لینڈ کے خلاف اسکور کی ،153گیندوں پر بنانے والی سنچری میں15چوکے شامل تھے،وہ پاکستان کی جانب سے ایک سال میں 3 سنچریاں بنانےوالےپہلے وکٹ کیپر بھی بن گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.